دبئی میں ہونےوالی ‘فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ ایوارڈز کی تقریب میں بالی وڈ فنکاروں کے علاوہ پاکستان کے نامور اداکاروں نےبھی شرکت کی جس میں انہیں مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ سجل علی،ہمایوں سعید اورمیزبان واداکار فہد مصطفیٰ کوایوارڈز دیےگئےجس کی تصاویر و ویڈیوزسوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے زیر گردش ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.