سینیٹرشوکت ترین کاکہناہےکہ نئی حکومت کی جانب بڑھتی مہنگائی نےعوام کو پریشان کردیا ہےاور نئی حکومت صرف دعوی کررہی ہےلیکن کوئی اقدامات نہیں کررہی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک بہت بڑا تنازعہ کھڑا کردیا گیا ہےجسکا تعلق پیٹرولیم مصنوعات سےہے،اپوزیشن ہمیشہ پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں پرہمیںتنقید کانشانہ بناتی رہی جب کہ آئی ایم ایف کی شرائط تھی کہ ہرمہینےچار روپےبڑھانےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.