گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پرویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔لکھا کہ ویرات کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سےنفرت ہے۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی شکست کےبعد کی سوچ بچار تسلیم کررہے ہیں۔

https://twitter.com/ushnashah/status/1563952922035191809?s=20&t=qYw7P4lKrscNpLnr_4vvEw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تین ملکی سیریز،نیوزی لینڈ نےپاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں کون سے نمبر پر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی…

سپر فور مرحلہ:آخری میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل

دبئی میں کھیلا جانےوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے…