سریش رائنا نےٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیالکھا کہ اپنے ملک اور ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کرنا میرے لیےاعزازکی بات ہےمیں اب کرکٹ کےتمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں،کیرئیر میں سپورٹ کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔, سریش رائنا نے 18 ٹیسٹ ، 226 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔

https://twitter.com/ImRaina/status/1567041995608309761?s=20&t=Frb9oela9_Kfo-v2J6lE1A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ پر عمل نہ کرنے پرمعذرت خواہ ہوں، ذیشان ملک

ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری 2022 کو ختم ہوگئی ہےتاہم مسابقتی…

قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی فوری طور پر مستعفیٰ

پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

حارث رؤف کا نکاح ہو گیا،عاقب جاوید،شاہین اور شاہد آفریدی کی شرکت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا…