گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پرویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔لکھا کہ ویرات کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سےنفرت ہے۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی شکست کےبعد کی سوچ بچار تسلیم کررہے ہیں۔

https://twitter.com/ushnashah/status/1563952922035191809?s=20&t=qYw7P4lKrscNpLnr_4vvEw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کلمہ پڑھ کر نکاح کرنے اور ‘فاطمہ’ نام رکھنے پر راکھی کے بھائی کا ردعمل آگیا

بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کےکلمہ پڑھ کر نکاح کرنے،فاطمہ نام…

معین علی کے لیے کرکٹ کی خدمات پر او بی ای کا اعزاز

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں…

شاہ رخ کےبیٹےآریان اور نورا فتیحی کےدرمیان ’ڈیٹنگ‘کی افواہیں

ممبئی:بھارتی سپراسٹار شاہ رخ خان کےصاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور…

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں چُھپے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں کیا راز…