راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےمیچز جاری ہیں اس دوران مختلف کھلاڑیوں کو قانون کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راولپنڈی، سینٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں جبکہ اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.