سعودی وزارت اطلاعات نے اردو سامعین کیلئے سعودی ریڈیو سے تجرباتی بنیاد پر 24 گھنٹوں کی نشریات کا آغاز کر دیا

عودی وزارت اطلاعات نے اردو سامعین کیلئے سعودی ریڈیو سے 24 گھنٹوں کی نشریات کا آغاز کردیا ہے جو وسط ستمبر تک تجرباتی بنیا پر جبکہ مملکت کے قومی دن 23 ستمبر کو باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا  نشریات میں اسلام اور قرآن و احادیث، تاریخی وعالمی حالات پہ مشتمل پروگرام پیش کئے جارہے ہیں،