imrankhan

اسلام آباد: وزیر اعظم  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان شلوار قمیض پہنے دلہا سے گفتگو کر رہے ہیں جبکہ وسیم اکرم بھی ساتھ بیٹھے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم نے لکھا کہ یہ تصویر 1989 کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت سے گندم کی فراہمی، وزیراعظم کی افغانستان کی درخواست پر غور کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی…

سوات میں 50 سیاح قیمتی موبائل فونز اور لاکھوں روپے کی نقدی سے محروم

سوات: پاکستان کے خوبصورت ترین علاقے میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں نے…

Education institutions to remain closed: Sindh Govt

The education department announced that all the schools, colleges and universities across…