پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔100 انڈیکس 1100 پوائنٹس اضافے کے بعد 44 ہزار 366 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 507 رہی۔ بازارمیں آج 39 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب 65 کروڑ روپے میں طے ہوا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 190 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 609 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…