طیبہ فاروق گل کی جانب سےہراسانی کا الزام لگائےجانے پر ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (ڈی جی نیب) شہزاد سلیم نےطیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔شہزاد سلیم کا کہنا ہےکہ میری کال ریکارڈ کرکے میری آڈیو کو غلط استعمال کیا گیا، طیبہ گل کے معاملے میں جو بھی کارروائی کی وہ قانون کے مطابق تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.