تھانہ پٹنی کی حدود میں ملزم واحد بخش لاشاری نےپوجا نامی لڑکی کو شادی سے انکار کرنے پرگھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم لڑکی نے مزاحمت کی تو ملزم نے فائرنگ کردی جس کے باعث لڑکی ہلاک ہو گئی۔ ملزم کو گرفتار اسلحہ برآمد کرلیا ہے اورملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے،تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.