وزیراعظم نے اسلام آباد واقعہ کا نوٹس لیا تو انہیں ایک رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ گیسٹ ہاؤسز میں خفیہ کیمروں سے لوگوں کی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں ملوث ملزم تو پکڑے گئے مگر جو گیسٹ ہاؤسز میں ویڈیو تیار کر تا ہے اور خفیہ کیمرے لگاتا ہے وہ ملزم کہاں ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.