شہباز گل نےکہاپاکستان کوگندی گالی دینےوالےشخص سےنواز شریف کی ملاقات تازہ ڈویلپمنٹ ہےافغان وزیرمیاں نوازشریف کےلئےمودی کاخاص پیغام لائے ہیں پاکستان کوگالی دینےوالےشخص کی اورنواز شریف کی”باہمی دلچسپی” کےاموراسکےعلاوہ ہوبھی کیاسکتےہیں کشمیرکےالیکشن کےنتائج کو متنازعہ بنایاجائےگا۔تا کہ آزاد کشمیراور مقبوضہ کشمیر کے الیکشنوں کو ایک سا دیکھایا جائے۔میاں-محب-مودی ملاقات اسی منافقانہ ایجنڈا پر ہوئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Tanda Dam tragedy: Rescue teams fish out 10 more bodies of children

The rescue workers have recovered 10 more bodies of seminary students, who…

Pakistan condemns restrictions put on Friday prayers in India

Pakistan’s Foreign Office issued a statement on Wednesday strongly condemning the BJP-led…

اداکارہ ریما خان کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ریما خان کی بالی وڈ گانے پر رقص کی ویڈیو کی سوشل…

علیم خان لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیت بھی ملنے پہنچ گئی

پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن سے واپس لاہور پہنچ گئےعلیم…