مصطفیٰ کمال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ان کا قصور نہیں ، انہیں کچھ آتا ہی نہیں ہے، رکشا  پکڑادیں گے تو وہ جہاز بھی تباہ کرےگا، رن وے بھی توڑ دےگا اورکہیں جاگھسےگا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھےکہ لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں گے، پیپلز پارٹی نے ہمیں مارا ہے مگر انہوں نے روکا نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…