اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تیسرے نیب آرڈیننس میں صدر مملکت کو دیے جانے والا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے بذریعہ پارلیمنٹ صدر سے یہ اختیار واپس لینے کی تیاری شروع کردی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں جاری ہونے والے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…