ڈائریکٹر آف دی نیشنل انٹیلیجنس کے دفتر کےدورے کے موقعے پرآدھےگھنٹےکی تقریرمیں جوبائیڈن نےکہامیراخیال ہےکہ یہ بات امکان سےآگےبڑھ چکی ہے ہم نتیجےکی طرف جارہےہیں اورہمارےلیےنتیجہ جنگ میں صورت میں نکلاتویہ ایک بڑی طاقت کےساتھ حقیقی جنگ ہو گی یہ جنگ بڑےنتائج کی حامل سائبر خلاف ورزی کانتیجہ ہو گی بڑی طاقت اپنی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرنےمیں مصروف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہبازشریف کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنانے کےلیے بڑا حکم دے دیا گیا

نیب نے شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا…

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز…