اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ ٹیکس دہندگان کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، یہ سوچ تبدیل کرناہوگی کہ ایڈ نہیں ہوگا تو ملک نہیں چلے گا، میرایقین ہے ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے
پاکستان امیر ملک ہے ، کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے:عمران خان
