عالیہ بھٹ نےبھی  پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے اپنے ہالی ووڈ کے خوابوں کی طرف پہلا قدم بڑھاتےہوئےایک ہالی ووڈ ٹیلنٹ ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ میں کام کرنےکا موقع حاصل کرنےکے لیےایک امریکی ٹیلنٹ ایجنسی ڈبلیو ایم ای کےساتھ معاہدے پر دست کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں منکی پاکس وائرس بے قابو ،حکومت کا ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

امریکا میں منکی پاکس کےکیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہےاور اب…

شمالی کوریا کے صدر کورونا سے صحتیاب

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا…

روس اور کریمیا کو ملانے والا اہم پل تباہ

روس اور کریمیا کے ایک اہم پل پر ہفتےکی صبح آتشزدگی کےواقعےکےبعد…

سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کرنے پر پاکستان کا اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کے صدرکو مذمتی خط

پاکستان دوعشروں سےافغانستان کی صورتحال سےمتاثرہے،اجلاس میں بلانا چائیےتھا،این جی اوکواجلاس میں…