روس اور کریمیا کے ایک اہم پل پر ہفتےکی صبح آتشزدگی کےواقعےکےبعد یوکرین اورروس دونوں کی طرف سے مختلف اطلاعات سامنے آئی ہیں اور کسی نے بی کوئی حتمی موقف پیش نہیں کیا ہے۔روس کی جانب سے 2014 میں اپنے تسلط میں لیےگئےعلاقے کریمیا کےکیرچ اسٹریٹ پل کو فوجی سازو ساان کی ترسیل کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا یک بار پھر یوکرین کے جوہری پلانٹ پر حملہ

یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

بھارت، مسلم دشمنی عروج پر حجاب پہننے پر متعدد طالبات معطل

بھارت میں عدالتی پابندی کےباعث حجاب پہننے پرطالبات کو معطل کردیا گیا…

ایران کے ساتھ معاہدے پر جلد واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے، امریکا

جان کربی نےاعلان کیا ہےکہ امریکہ کے مستقبل قریب میں کسی ایسے…

امریکا کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

امریکی صدرکی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنےکے بیان پر چین نے…