یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

- Uncategorized @ur - July 13, 2021

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے، کرنسی کا نام ’‘گوو کوائن‘ ہوگا۔ یو اے ای کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی مدد حاصل ہوگی۔

TAGS: