برطانوی پارلمینٹ کے دو ارکان کی جانب سے پارلیمانی سہولتوں کوغیرپارلیمانی کاموں کے لئےاستعمال کرنےمیں ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے،دونوں ارکان نے اپنے پارلیمانی دفاتر کو سعودی قیدیوں سے متعلق آن لائن پینل میں شرکت کی غرض سے میزبانوں سےرقم بٹورنے کےعمل میں استعمال کیا ہے۔  برطانوی ارکان لیلیٰ مورن اور کرسپن بلنٹ نے خود اس کا اعتراف کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…