اسلام آباد :گلوبل وارمنگ کی وجہ سے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن نتائج سامنے آنے لگے۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق مئی 2021 میں گرم ترین موسم کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئےگزشتہ 30 سالوں کے دوران 2021 کا مئی کا مہینہ زیادہ گرم مہینہ ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2021 میں 1991 کے بعد کسی بھی مئی کے ماہ میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماہ نور بلوچ کی شوبز میں واپسی ہو رہی ہے؟

پاکستان اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم…

گوگل کا معین اختر کی سالگرہ پر خراج تحسین

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فنکار،میزبان اور مزاحیہ اداکار معین اختر کی…

الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیاجارہا ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان…

افغانستان کے وزیرخارجہ آج 3 روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے

افغانستان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی آج 3روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے۔میرخان…