پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے اندر حادثہ پیش آیا ہے، پی آئی اے کی ایک گاڑی بورڈنگ برج سے ٹکرا گئی۔تفصیلات کے مطابق باچاخان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کی گاڑی بورڈنگ برج سے ٹکرانے سے ہنگامی اخراج کی سیڑھیوں کو نقصان پہنچا۔ پی آئی اے کی گاڑی جہاز سے سامان لوڈ کر کے واپس آ رہی تھی، سے ٹکرا گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.