Picture from google

پاکستان ریلویز نےسیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔خیبرمیل،رحمان بابا ایکسپریس کی بکنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی 5 اکتوبر سے بحال ہونے والی ٹرینوں کی بکنگ بھی جاری رہےگی۔پاکستان ریلویز کے اجلاس میں 2 اکتوبر سے مرحلہ وارکراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بدھ سے کراچی کو حب کینال سےدو دن پانی کی فراہمی معطل رہے گی

واٹر بورڈ کےمطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک…

پی ٹی آئی لانگ مارچ : ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے…

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےکامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت…

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا…