کراچی کے علاقے لیاری میں سفاک بیٹے نے گلا دبا کر ماں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق سفاک قاتل شہزاد نشے کا عادی ہے، ملزم کا اپنی والدہ سے پیسے لینے پر جھگڑا ہوا تھا-مقتولہ گلشن بانو نے بیٹے کو پیسے دینے سے انکار کیا تھا ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا ہے اور اس اسے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

ملک بھر میں سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق ،تعداد 1 ہزار 717 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاںبحق ہوئے ہیں…

خالہ نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ ملزم نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی

نویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ نے معصوم بچے کو اغواء کےبعد اندھے…

بدھ سے کراچی کو حب کینال سےدو دن پانی کی فراہمی معطل رہے گی

واٹر بورڈ کےمطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک…