عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ‘زیادہ خطرناک’ اقسام دنیا بھر میں پھیل سکتی ہیں۔یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب عالمی سطح پر روزانہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، جس کی بڑی وجہ کورونا کی قسم ڈیلٹا ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کورونا کی وبا ابھی اختتام کے قریب نہیں۔
Up next
جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.