امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان فوج کی اچانک پسپائی سے پنٹاگون مشکل میں پڑ گیا  ۔  امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ‘حقیقت یہ ہے کہ افغان فوج کئی جگہ ایک فائر کیے بغیر پسپا ہوگئی، جس نے ہم سب کو حیرت میں ڈال دیا’۔انہوں نے کہا کہ ‘اس کے علاوہ دعوے کرنا بددیانتی ہوگی’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan: Army Major and Soldier martyred in South Waziristan

According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), a Pakistan Army major and…

این اے 133:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کو برتری حاصل

این اے 133 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ…