فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں7 روز قبل انتقال کرنےوالے شخص کو وصیت کےمطابق زرعی زمین میں دفن کیاگیاتھا تاہم اب قبرکھود کر لاش غائب کر دی گئی پولیس نےمرحوم کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے…

برطانیہ میں طوفان، 30000 گھر 5 روز سے بجلی سے محروم

 لندن:  برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے…

کورونا وبا: پاکستان میں مزید 7 اموات ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے…