سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،وزیراعظم

- Uncategorized @ur - June 30, 2021

اسلام آباد: وزیراعظم نے توآج حدہی کردی ایسا خطاب کیا کہ اپوزیشن بھی دیکھتی رہ گئی ،وزیراعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،

 

 

پاکستان میں قبضہ گروپوں کادفاع کیاجاتا ہے  یورپی ممالک میں قبضہ گروپ نہیں ہیں،

 

 

 لاہور میں سرکاری زمین سے قبضہ چھڑایا گیا تو کہا گیا کہ ظلم ہورہا ہے

 

آج جب نیب بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈال رہی ہے تو شور ہورہا ہے

TAGS: