اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بھٹو کے آئین کو پیپلزپارٹی کا آئین سمجھ لیا ہے ، پی پی نے سندھ اسمبلی کو غیرقانونی قوانین پاس کرنے کی فیکٹری بنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت فیڈریشن اور سپریم کورٹ سے جنگ کرنا چاہتی ہے ،صوبے میں سویلین مارشل لاء لگا دیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.