ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے جارہاتھا کہ  لنڈو پل کے قریب 3 ڈاکوؤں نے اس سے موٹر سائیکل ، 2 ہزارنقدی اور موبائل فون چھین لیا تاہم اس کی بیٹی سے لیپ ٹاپ اورموبائل فون نہ چھینا ، جب ڈاکو جانے لگے تو طالبہ نے ان سے کہا کہ انکل میرے والد سے آپ نے جو 2 ہزار روپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہے ، پلیز واپس کردیں ، اس پرڈاکوؤں نے طالبہ کے والد سے چھینی گئی اس کی کالج کی فیس واپس کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan celebrates 144th birth anniversary of Allama Iqbal

Pakistan is celebrating the 144th birthday of Dr. Allam Iqbal, the country’s…

سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کاروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کارروائی تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا…

آصف علی زرداری کی طبعیت بگڑگئی:ساری اولاد کوبلالیا گیا

کراچی :آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک ناساز,اطلاعات کے مطابق آصف علی…