پنجاب حکومت کانیا بلدیاتی ایکٹ 2021 پنجاب اسمبلی میں سے پاس کرانے کا فیصلہ، بلدیاتی ایکٹ 2021 پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کردیا جائے گا، صوبا ئی وزیر قانون کی تصدیق، وزراء کی کمیٹی نے نئے بلدیاتی ایکٹ کےمسودے پر مشاورت مکمل کرلی ، بلدیاتی اداروں کی تعداد 258 کردی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.