ولیس کے مطابق سرگودھا میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کےعلاقے یوسف پارک میں ملزم سکندرحیات شراب پی کر گھر آیا تو والد نےاسے برا بھلا کہا نشہ میں دھت سکندر حیات نے پستول نکال کر باپ پر فائرنگ کردی فائر لگنے سے والد فتح محمد شدیدزخمی ہوگیا زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔