اسلام آباد: وزیر اعظم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان شلوار قمیض پہنے دلہا سے گفتگو کر رہے ہیں جبکہ وسیم اکرم بھی ساتھ بیٹھے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم نے لکھا کہ یہ تصویر 1989 کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی ہے۔
View this post on Instagram