صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا۔پاکستانی پویلین کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔افتتاح کے بعد عارف علوی نے پاکستانی پویلین کا معائنہ کیا اور انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے ، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان لاعلاج بیماری میں…

علی امین گنڈا پورکوالیکشن کمیشن کی طرف سے سخت سزا:سہیل راجپوت کے لیے رعایت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن…

خیبر میں کار پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے لنڈی میں کار پر فائرنگ کے…