امریکی محکمہ توانائی کے سائنسدانوں نے برسوں دنیا کی روشن ترین لیزر پر کام جاری رکھا ہوا ہے جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔یہ لیزر ایس ایل ای سی نامی ایسلریٹر میں تیار کی جارہی ہے جس کا پورا نام لیناک کوہیرنٹ لائٹ سورس ٹو  ہے۔ یہ ایکس رےطرز کی لیزر ہے جو مکمل ہونے کے بعد اس دنیا کی روشن ترین لیزر سےبھی دس ہزار گنا زائد روشن ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Court extends judicial remand of Zahir Jaffer’s parents

In the Noor Muqaddam case, the concerned court extended the judicial remand…

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد…