آریان خان کے منشیات کیس میں ملوث ہونے پر بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو مالی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کمپنی بائیجوس نے شاہ رخ خان کے تمام اشتہارات روک دیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بائیجوس کے ساتھ 2017 سے وابستہ ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.