سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ الیکشن کرانےہیں یا برے حادثے کا شکار ہونا ہےیہ فیصلہ حکومت کےہاتھ میں ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےجاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نےلکھا کہ مختصر ترین وقت میں متبادل جگہ پرعمران خان کا کامیاب ترین جلسہ پاکستان کی سیاست کی ایک تاریخ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈسکہ میں بارودی مواد پھٹنے سےدو افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق ڈسکہ کے علاقہ مترانوالی میں بچہ بارودی مواد…

Olympic swimmer killed in Rawalpindi

Rawalpindi: It emerged on Tuesday, Muhammad Mustafa, who represented Pakistan in the…

صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

 صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم…