شکارپور: موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق شکارپور کے گاؤں میرل کلہوڑو میں موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ متوفی کئی روز سے والد سے موبائل فون دلوانے کی فرمائش کررہا تھا۔ لڑکے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نےغیرملکی کرنسی پشاوراسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نےراولپنڈی سےبڑی تعداد میں غیر قانونی کرنسی پشاورلانے…

دادو: جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری،

سندھ کے ضلع دادولیشمینیا سے مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے…

پاکستان محفوظ ملک ہے جہاں سرمایہ کاروں کو ہر طرح کا تحفظ حاصل ہے فواد چودھری

فوادچودھری سے انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیرنےکہا کہ پاکستان…