بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ٹرک ڈرائیور نے رات 2 بجے کے قریب تیز رفتاری کے باعث سگنل کو توڑتے ہوئے سڑک کنارےسوئےافراد پر ٹرک چڑھا دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔نئی دلی کے سیلم پور تھانے کی حدود میں واقعہ پیش آیاٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث 4 افراد موت کےمنہ میں چلے گئے۔2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر خان اورکرن راؤ کی طلاق پر کنگنا رناوت کاردعمل

کنگنا رناوت نےعامر خاناورکرن راؤ کی طلاق پرایک موقع پر پنجاب میں…

اسرائیل نے اتوار سے کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن اقدامات کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یروشلم ، 17 اکتوبر: اسرائیل کورونا وائرس کے انفیکشن کی بڑھتی ہوئی…

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال…