سینئیر صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان نے ٹیچرز ڈے کے موقع پر “آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں چیف گیسٹ کے طور شرکت کی اور انعامی اسناد تقسیم کیںاور اس دن کے موقع کی مناسبت میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہر سال 5 اکتوبر کو ٹیچرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.