طالبان نےپاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دیئے،لاکھوافغان ملک سےنقل مکانی کا ارادہ رکھتےہیں اوران کےلئے یہ ایک مثبت پیشرفت ہےعالم گل حقانی نےبتایا ہے کہ تمام تکنیکی مسائل دور کر دیے گئے ہیں اور اتوار سےان افراد کےپاسپورٹ کا اجراء شروع ہو جائے گا، جنہوں نے پہلےسے درخواستیں دےرکھی ہیں جبکہ نئی درخواستيں 10 جنوری سے جمع کرائی جا سکتی ہيں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.