کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےپاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کےمطابق   14 اگست مناتےہوئےاعزازی بینک نوٹ کا ڈیزائن پیش کیا گیا تھا، عوام کے لیے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ آج سےجاری کیا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اعزازی نوٹ ملک بھر میں خریداری کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں،شہباز شریف

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعظم شہباز…

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

خطےمیں امن کی خاطربھارت کیساتھ بامقصدبات چیت کیلئےتیارہیں، شہباز شریف

آستانہ:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطےکےامن اورعوام کی ترقی و…

ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار

ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے…