طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر انفیکشنز بڑھ سکتے ہیں،  اسموگ سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔  اسموگ ناصرف ماحول کو اثر انداز کر رہی ہے بلکہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرنے لگی ہے، ماہرین کا کہنا ہےکہ فضائی آلودگی دمہ،سانس اور دل کے مریضوں کے ساتھ بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five terrorists gunned down in Zhob IBO

Five terrorists have been killed while two army personnel were martyred in…

پولیس نے ہسپتال سے اغواء نومولودکو 2 گھنٹوں میں بازیاب کروا لیا

گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ…

“قبل ازوقت انتخابات نہیں ہونگے”سیاسی جماعتیں جون 2023 کا انتظار کریں:ایردوان

اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں قبل از وقت انتخابات…

خاتون نے طلاق دینے پر شوہر کو قتل کر دیا

بہاول پور:دہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔طلاق دینے کے رنج…