بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ممبئی کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے ممبئی میں کوپر اسپتال کی انتظامیہ نے اداکار سدھارتھ کی موت کی خبر کی تصدیق ہے۔سدھارتھ شکلا کو آج (جمعرات) کی صبح دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان “آئی این” فلوریڈا کی جانب بڑھنے لگا

کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان آئی این ’’Ian‘‘ امریکی ریاست…

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت اور…