انڈونیشیازلزلے سے لرز اٹھازلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 7 نوٹ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس میں محسوس کیے گئے زلزلہ سمندر میں 76 کلومییٹر کی گہرائی میں آیا ہےامریکی پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی لہروں کے آںے کا خطرہ ہے۔ سونامی زلزلے کے مرکز سے ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے میں ممکن ہے۔سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.