لندن: اومی کرون کا پھیلاو روکنےکیلئےحکومتی اقدامات پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کےبعد خصوصی بل منظورکر لیاگیاہے پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننےکے اقدامات کے حق میں 441 جبکہ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے بل کے تحت سینما، تھیٹرزاور میوزیم میں بھی ماسک پہننا لازمی نائٹ کلب اور بعض دیگر مقامات پرداخلےکیلئے ویکسینشن کا ثبوت یا کورونا کا منفی نتیجہ دکھانا بھی لازمی ہوگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.