انسٹاگرام پر پاسبان وطن نامی اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہےایک ٹک ٹاکر خاتون مغربی لباس زیب تن کئےدو بچیوں کے ساتھ ائیر فورس شہداکی یاد گارکےپاس کھڑی ہےخاتون کے پیچھےائیر فورس شہداکوخراج تحسین پیش کرنے کا بورڈلگا ہواہےوہاں پر خاتون پنجاب گانے پر ڈانس کر رہی ہیں جس پرسوشل میڈیاصارفین کیجانب سےشدیدغم وغصےکا اظہارکیاجا رہا ہے-