شوہر کے ساتھ تصویر پر “آنٹی” کہے جانے پر عفت عمر آگ بگولہ ہو گئیں

عفت عمر نے شوہر عمر کے ہمراہ سیڑھیوں پر تصویر کیلئے پوز دیتے اپنی ایک دلکش تصویر انسٹاگرام ٔپر شیئرکیایک صارف نےتصویر کےکمنٹ میں اداکارہ کیلئے لکھا کہ وہ لڑکے کی آنٹی لگ رہی ہیں اداکارہ آنٹی کہے جانے پر غصہ ہوگئیں انہوں نے لکھا آپ جیسے خود دِکھتے ہیں آپ سےکسی اچھی بات کی توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔