عفت عمر نے شوہر عمر کے ہمراہ سیڑھیوں پر تصویر کیلئے پوز دیتے اپنی ایک دلکش تصویر انسٹاگرام ٔپر شیئرکیایک صارف نےتصویر کےکمنٹ میں اداکارہ کیلئے لکھا کہ وہ لڑکے کی آنٹی لگ رہی ہیں اداکارہ آنٹی کہے جانے پر غصہ ہوگئیں انہوں نے لکھا آپ جیسے خود دِکھتے ہیں آپ سےکسی اچھی بات کی توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کوعام انتخابات کے حوالے سے خط لکھ دیا

خط میں الیکشن کمیشن کوآئین پاکستان کے تحت 3اپریل 2022 کو قومی…